ابنا: انہوں نےکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقائي ممالک اور افغانستان کے اتحادیوں کا تعاون افغانستان میں امن و استحکام لانے میں موثر ثابت ہوگا۔
انہوں نے دہشتگردی، انتھا پسندی اور تشدد سے مقابلے کرنے میں باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس تعاون سے افغانستان اور علاقے میں امن و امان قائم ہوگا۔
صدر حامد کرزئي نے افغانستان کو ایشیاء کا اہم ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ کابل علاقے میں تعاون کا مرکز بن سکتا ہے۔.......
/169